عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 30811
جواب نمبر: 3081101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د): 602=363-4/1432 بارہ ربیع الاول کو مروجہ عید میلاد النبی منانا شرع سے ثابت نہیں، بدعت ومکروہ ہے، تاہم اگر اس دن کچھ شیرینی وغیرہ تقسیم ہو تو وہ شیرینی حرام نہیں ہوتی اس کے کھالینے میں مضائقہ نہیں۔ (مستفاد از تالیفات رشیدیہ: ۱۴۱، ط: الحق ممبئی)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میت كے سرہانے پٹھر/ كتبہ لگانا كیسا ہے؟
5006 مناظرمیری فیملی کے بہت سے لوگ غیر شرعی عمل میں گرفتار ہیں جو شاید بدعت سے مشابہت رکھتا ہو۔ اس لیے مجھے بتائیں کہ بدعت کیا ہے اور بدعت کس طرح وجود میں آئی۔ بدعت حسنہ اوردوسری بدعت کیا ہے؟ تسلی بخش جواب کی گزارش ہے۔
2901 مناظرریبع الاول میں عید میلاد النبی کیوں نہیں مانتے ہیں؟ جنم دن مناناغلط ہے کیونکہ عیسائیوں کے مذہب میں ہے یہ۔ ہمارے لیے ربیع الاول کے حوالے سے کیا حکم ہے؟
2756 مناظرکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ میں میں سنی ہوں مولانا احمد رضا کو اللہ کا ولی مانتا ہوں ان کے بتائے ہوئے طریقہ پر چلتا ہوں۔ میرا عمل یہ ہے کہ میں مزاروں پر حاضر ہوتا ہوں، مزاروں کا بوسہ لیتا ہوں اس پر چادر بھی چڑھاتا ہوں۔ وہاں نیاز فاتحہ بھی کرتا ہوں۔اپنی پریشانی اور دکھ میں صاحب مزار سے مراد بھی مانگتا ہوں۔ کھڑے ہوکر صلوة و سلام پڑھتا ہوں۔ یا رسول اللہ کا نعرہ لگاتاہوں اور یہ عقیدہ رکھتا ہوں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور اللہ کے حکم سے ہمارے سلام کو سن لیتے ہیں۔ اور غوث پاک کی گیارہویں اور جشن عید میلاد بھی خوب شوق سے مناتا ہوں۔ بتائیں کہ میں مسلمان ہوں یا اسلام سے خارج ہوکر کافر و مشرک بن گیا؟
نوٹ: واضح رہے کہ ہم لوگ بزرگانِ دین کی پوجا یا عبادت نہیں کرتے اور نہ ہی انھیں خدا مانتے ہیں، بلکہ وہ بندہ خدا ہیں اور خدا کے حکم سے ہماری مدد کرتے ہیں او رہماری پریشانی دور فرماتے ہیں۔برائے کرم آپ قرآن او رحدیث سے حوالہ دیں۔
3418 مناظرحکم رسوم التسجیل
9944 مناظر