• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 50539

    عنوان: نئے سال کے جشن منانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    سوال: نئے سال کے جشن منانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    جواب نمبر: 50539

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 362-315/H=3/1435-U شریعت مطہرہ میں یہ جشن منانا بے اصل اور ناجائز ہے، غیر اسلامی طریقہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند