متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 33168
جواب نمبر: 3316827-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1182=1182-8/1432 پرائز بونڈ ناجائز ہے، اس پر پرائز لینا درست نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دوسروں کی ویڈیوز اپنے چینل پر اپلوڈ کرکے پیسہ کمانا؟
3810 مناظرجناب میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ہندوستان میں خاص طور پر یوپی میں ادیب ، ادیب ماہر، ادیب کامل یا ادیب معلم کا پرچہ اردو جاننے والے لوگ، طلبہ سے پرپرچہ کے حساب سے پیسے لے کر لکھتے ہیں۔ کیا اس طرح پیسے دے کر اور لے کر لکھوانا اور لکھنا صحیح ہے؟برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
2456 مناظرکسی محکمہ میں جہاں بدعنوان اور رشوت خور لوگ ہوں وہاں ایمان داری سے ملازمت کرنے کی تنخواہ حلال ہے؟
میرے لیے ہومیوپیتھک دوا کا نسخہ تجویز کیا
گیا ہے۔یہ دوا خریدنے کے بعد مجھ کو بڑا تعجب ہوا کہ یہ دوا 90فیصد الکوحل سے بنی
ہوئی ہے۔ دوا فروش سے معلوم کرنے پر اس نے تصدیق کردی ہے کہ ہومیوپیتھک کی اکثر
دوائیں اسی طریقہ پر بنائی جاتی ہیں۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا اس طرح کی
دوا کا استعمال کرنا حلال ہے یا حرام ہے؟ ایک دوا میں یہ مذکور ہے کہ اس میں ٹیسٹس
(suis)
D12شامل
ہے، کیااس کا استعمال کرنا حلال ہے یا حرام ہے؟
میں
کیبل ٹی وی نیٹ ورک میں بطور مینیجر کے کام کرتا ہوں۔ میری آمدنی حلال ہے یا نہیں؟
برائے کرم مجھ کو اسلام کی روشنی میں جواب عنایت فرماویں۔
آڈت پر نام درج کرکے کمیشن لینا
2743 مناظراحقر کو ایک مسئلہ درپیش ہے وہ یہ ہے کہ بیوی کی رضامندی سے کنڈوم یا عزل کرنا کیسا ہے؟ جہاں تک میری معلومات ہیں وہ یہ ہیں کہ عزل کی شریعت میں اجازت ہے یعنی بیوی کی اجازت سے۔ آپ حضرات سے گزارش ہے کہ اس کا مدلل جواب جلد تحریر فرماویں عین نوازش ہوگی۔
6485 مناظر