• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 3561

    عنوان:

    کیا کمپیوٹرکے گیم کا کھیلنا جائز ہے جب کہ اس میں تصاویر اور میوزک نہ ہوں؟

    سوال:

    کیا کمپیوٹرکے گیم کا کھیلنا جائز ہے جب کہ اس میں تصاویر اور میوزک نہ ہوں؟

    جواب نمبر: 3561

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 476/ ب= 374/ ب

    یہ بھی لہو لعب میں داخل ہے۔ اس سے اجتناب کرناچاہیے: من حسن إسلام المرء ترکہ ما لا یعنیہ (ترمذی)

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند