متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 170734
جواب نمبر: 17073401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:829-718/sd=10/1440
رمضان المبارک کے مہینے میں فلمیں دیکھنا خواہ افطار کے بعد دیکھے سخت گناہ اور بد بختی کی علامت ہے، اس مہینے میں آنکھوں کی اور زیادہ حفاظت کرنی چاہیے ، بد نظری اسلام میں بڑا گناہ ہے ، پھر رمضان میں جس طرح عبادات کا ثواب بڑھا دیا جاتا ہے ، اسی طرح گناہ کی مذمت بھی بڑھ جاتی ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ای شرم کارڈ بنوانا کیسا ہے؟
7302 مناظراگر کوئی انٹرنیٹ پر عورتوں کی ننگی تصویریں دیکھے تو یہ کس قسم کا گناہ ہوگا؛ گناہ صغیرہ یا گناہ کبیرہ؟
چیئرمین وغیرہ کا حکومت کی طرف سے ملنے والی رقم سے بیس تیس فیصد نکالنا
1052 مناظرمیں
منسٹری آف ویمن ڈیولپمنٹ میں بطور پبلیکیشن آفیسر کے کام کررہا ہوں۔ میری ذمہ داری
منسٹر ی میں عورتوں کے مسائل کے بارے میں مختلف رپورٹ جمع کرنا، سالانہ کتاب اور
نیوز لیٹر وغیرہ تیار کرنا ہے۔اس مقصد کے لیے مجھ کو اس مضمون میں فوٹو شامل کرنے
پڑتے ہیں۔ آپ آسانی سے سمجھ سکتے ہیں کہ اس طرح کی تنظیموں میں کوئی بھی کتاب بغیر
فوٹو کے نہیں شائع کی جاتی ہے۔میں بذات خود کیمرہ سے یا کسی اور ذرائع سے تصویر
نہیں لیتا ہوں، لیکن اس برانچ کا انچارج ہونے کے ناطے فوٹوگراف میرے ذریعہ سے
منتخب کئے جاتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ آپ میری مراد سمجھ گئے ہوں گے۔میں جانتاہوں
کہ فوٹوگرافی جائز نہیں ہے اور میں نے اس کے بارے میں بہشتی زیور میں پڑھا ہے اور
اس کے متعلق حضرت مفتی ڈاکٹر عبدالواحد دامت برکاتہم کی تشریح و وضاحت بھی پڑھی
ہے۔برائے کرم میری رہنمائی فرماویں کہ مجھ کوکیا کرنا چاہیے؟ اور کیا ان حالات کے
تحت میری آمدنی حلال ہے؟
کیا ساحر اور مسحور (یعنی جادو کرنے والا اور جس پر جادو کیا جاوے) تو میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا جادو کرنے والے پر جہنم لازم ہے؟ اور جس پر جادو کیا جاوے اس پر جنت لازم ہے؟ اگر نہیں تو اس کا صحیح جواب بتائیں عین نوازش ہوگی اور آپ کا احسان مند او رشکر گزار ہوں گا۔ اللہ تعالی آپ کودونوں جہاں میں کامیابی عطا فرمائے۔
4625 مناظرسودی قسطوں پر خریدی گئی گاڑی سے نفع اٹھانا؟
2297 مناظرمیں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں گیسٹ(عارضی) استاذ ہوں، مجھے تھوڑی رقم معاوضہ میں ملتی ہے، میں نے ماسٹر ڈگری(ایم اے) انجینئرنگ میں حاصل کی ہے۔ میرے پاس ایک جگہ میرٹھ (یوپی) سے کسی پرائیویٹ کالج سے آفر آیا کہ میں وہاں جاکے ایک فارم بھردوں کہ میں وہاں کے اس کالج میں ملازم ہوں ، کیوں یوجی سی کی ٹیم اساتذہ وغیرہ کی تعلیم چیک کرتی ہے پھر اسی اعتبار سے وہ اس کالج کو درجہ دیتی ہے۔ میں میرٹھ گیا اور میں نے وہاں کے ملازم ہونے کا فارم بھردیا حالانکہ میں وہاں کا ملازم نہیں ہوں۔ اور اس فارم بھرنے کے لیے کالج والوں نے مجھے کچھ رقم دی ہے معاوضہ کے طور پر، کیا شریعت کی نظر میں یہ رقممیرے لیے جائز ہے؟ اکثر پرائیویٹ کالج وغیرہ ایسا کرتے ہیں وہ یوجی سی والوں کو دیکھا تے ہیں کہ فلاں استاذ ہیں، انہوں نے ماسٹر ڈگری حاصل کررکھی ہے اور وہ ہمارے یہاں ملازم ہیں، چیک کرنے کے وقت وہ جھوٹ بولتے ہیں، کہ وہ آج کل چھٹی پہ ہیں، یا کہیں سیمینار میں شریک ہونے کے لئے گئے ہیں، وغیرہ۔
2209 مناظرکریڈٹ
کارڈ کا،اگر کوئی شخص مقررہ مدت کے اندر رقم بینک کو لوٹاتا ہو، جس کے بعد بینک
زاید رقم وصول کرتی اور کبھی زائد رقم بھرنے کی نوبت اس کو نہ آتی ہو؟ کیا یہ جائز
ہے کہ نہیں؟ کیوں؟
میرا سوال روزی کے متعلق ہے۔ کیا کہتے ہیں علمائے کرام کہ ایک شخص کتے پالتا ہے شوق کے طور پر اور پھر ان کے بچوں کو بیچتا ہے اور پیسے کماتا ہے۔ کیا یہ جائز ہے؟
1806 مناظر