• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 16031

    عنوان:

    کریڈٹ کارڈ کا،اگر کوئی شخص مقررہ مدت کے اندر رقم بینک کو لوٹاتا ہو، جس کے بعد بینک زاید رقم وصول کرتی اور کبھی زائد رقم بھرنے کی نوبت اس کو نہ آتی ہو؟ کیا یہ جائز ہے کہ نہیں؟ کیوں؟

    سوال:

    کریڈٹ کارڈ کا،اگر کوئی شخص مقررہ مدت کے اندر رقم بینک کو لوٹاتا ہو، جس کے بعد بینک زاید رقم وصول کرتی اور کبھی زائد رقم بھرنے کی نوبت اس کو نہ آتی ہو؟ کیا یہ جائز ہے کہ نہیں؟ کیوں؟

    جواب نمبر: 16031

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1693=1385/1430/د

    جب کہ وقت کے اندر اندر رقم جمع کردیتا ہو، اور سود دینے کی نوبت نہ آتی ہو، تو ایسا کریڈٹ کارڈ بوقت ضرورت استعمال کرنے کی گنجائش ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند