• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 170583

    عنوان: مسجد کی چیز مجبوری میں استعمال كرنا کیسا ہے؟

    سوال: مسجد کی کوئی چیز استعمال کرنا مجبوری میں کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 170583

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 969-811/B=10/1440

    مسجد کی کیا چیز استعمال کرنا چاہتے ہیں، اور مجبوری کیا ہے اس کی بھی وضاحت فرمائیں۔ آپ کا سوال واضح نہیں ہے، صاف صاف وضاحت کے ساتھ سوال کریں، پھر اس کا جواب دیا جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند