متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 149276
جواب نمبر: 14927622-Sep-2023 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 656-620/SN=6/1438
ویڈیو کال نہیں کرنی چاہئے، منع ہے۔
ویڈیو کالنگ میں تصویر کشی لازماً پائی جاتی ہے اور تصویر کشی اسلام میں ناجائز ہے؛ اس لیے ویڈیو کالنگ سے بچنا ضروری ہے۔ (ن)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک لڑکی حمل سے تھی، اس نے دوسرے ہفتہ اسقاط کرالیا ،اس کا کہنا ہے کہ یہ جائز ہے چونکہ میں حنفی ہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ حمل اسقاط کرانے کے لیے اس کو ادھارروپئے دینے پر مجھے سزا ملے گی؟
1875 مناظرسمجھتا ہوں کہ دیوبند پر برکتیں، رحمتیں برستی ہیں ، یہ گہوارہ ہے سنت کے متوالوں کا، جس کے علمبردار علماء دیوبند ہیں۔ میں نہایت احترام و ادب سے اس عظیم درسگاہ کو پہلی بار لکھ رہا ہوں۔ امید ہے کہ مجھے مایوسی نہیں ہوگی اور زبردست جواب ملے گا۔ پاکستان میں اہل سنت والجماعت ،اہل سنت والجماعت احناف دیوبند پر پہلے سے پروپیگنڈہ زور شور پر تھا کہ ایک اور اضافہ دیوبند میں پنڈتوں نے دیوبندی مولویوں کے ہوتے ہوئے یوگا سکھایا کے نام سے نظر سے گزرا۔ میرا اپنا بھی اس پر اعتراض ہے کہ کیا یہ عمل صحابہ کی مخالفت نہیں؟ کیا یہ بدعت نہیں جو کافروں کے منتروں والے یوگا کی تربیت دی جارہی ہے۔ مجھے بہت دکھ ہوا جب یہ ویڈیو دیکھی کہ ایک ننگا پنڈت سنی علماء کے منصب پر اچھل کود کر رہا ہے۔ اس علم کے گہوارہ اور اکابرین کی محنت کا نتیجہ یعنی دیوبند کا نام خراب نہ کریں اور آئندہ ان چیزوں سے خدارا کنارہ کشی کریں اور یوگا پر اپنا موقف مجھے بتائیں۔ اور یوگا تو کافروں کے لیے سکون ہے۔ مومن کے لیے نماز کافی ہے اب ضرورت پڑگئی یوگا کی۔ کیا نماز نہیں ہے ہمارے پاس۔ اگر کہیں تلخ کلامی کردی تو معذرت ،میں نے اپنے دل کا احوال کھول کر بتادیا۔
3618 مناظرہندوستان ایک جمہوری ملک ہے اور اس میں انتخابات حکومتوں کے انتخاب میں اپنی اہمیت کے حامل ہیں۔ انتخابات میں کسی مسلم امیداوار کو کامیاب بنانے کے لیے کسی اور کے ووٹ استعمال کئے جاسکتے ہیں؟ علمائے حق سے یہ بھی صراحت کی خواہش کی جاتی ہے کہ وہ دین و شریعت کی روشنی میں وضاحت کریں کہ دوسروں کے ووٹ کا استعمال کرنا کیسا ہے؟ اور دوسروں کا ووٹ استعمال کیوں نہیں کیا جانا چاہیے؟ جلد جواب ارسال کریں تو ملت اسلامیہ کی رہبری ہوگی۔
3058 مناظرانٹرنیٹ کا استعمال کرنا کیساہے؟ جتنا چاہیں تصویروں سے بچنا نا ممکن ہے جو کہ گناہ کبیرہ ہے تو کیا پھر بھی اس کا ااستعمال کرناجائز ہے؟
2255 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ کیا داڑھی منڈوانا گناہ ہے؟ اور کیا داڑھی کے بغیر نماز ہوجاتی ہے؟