• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 36752

    عنوان: چوری شدہ ای بکس کا مسلہ

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ انٹرنیٹ پر جو چوری شدہ کتب مختلف ویب سائٹ پر دی ہوئی ہوتی ہیں کیا ان کو ڈاوَن لوڈن کر کے ان سے استفادہ حاصل کرنا جائز ہو گا؟

    جواب نمبر: 36752

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 528-258/L=4/1433 استفادہ کی حد تک گنجائش معلوم ہوتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند