عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 611898
جواب نمبر: 61189824-May-2022 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1205-997/B=10/1443
جی ہاں، احرام كی حالت میں لكڑی كی مسواك كرسكتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کورونا کی وجہ سے حج فرض ادا نہ كیا جاسكے تو حكم ہے؟
18198 مناظرمیں عمرہ کرنے گیا اورمیں نے اپنا سر نہیں منڈوایا بلکہ اس کے بجائے پورے سرکا بال چھوٹا کروالیا۔ میں حنفی مسلک پر عمل کرتا ہوں مجھے بتائیں کہ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
1548 مناظرسوال
یہ ہے کہ میدان عرفات حدود حرم کے اندر ہے یا باہر؟
حوالہ: حج و عمرہ عنوان کے تحت ، سوال و
جواب نمبر: 9267 تاریخ 27.12.2008، مسئلہ قصر و اتمام۔ عرض ہے کہ اس سلسلہ میں
کتاب ?انوارمناسک (مولفہ: حضرت مفتی شبیر احمد قاسمی) کے صفحات 454تا 462ملاحظہ
فرمائیں جس میں مفتیان و علمائے کرام دیوبند، ہند و پاک، اور مدرسہ صولتیہ ، مکہ
معظمہ کے جدید فتاوی شامل ہیں جن کی رو سے منی، عرفات و مزدلفہ میں اتمام کرنا
ہوگا۔ ?انوار مناسک? کی تقریظ لکھنے والوں میں درج ذیل حضرات شامل ہیں:(۱)حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالنپوری،
استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند (۲)حضرت
مولانا نعمت اللہ صاحب، استاد حدیث دارالعلوم دیوبند۔