• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 55779

    عنوان: میں یہاں سعودی میں مقیم ہوں، میں نے حج کے لیے اپنے کفیل (کمپنی) سے اجازت لی ہے اور تصریح کے لیے پیسے بھی ایجنٹ کو دیئے ہیں ، لیکن اگر کسی وجہ سے حج کی تصریح ایجنٹ نہیں کرواسکے تو کیا میں خود سے حج پر جاسکتاہوں؟ جیسا کہ یہاں عام رواج ہے ، لوگ ڈائریکٹ جاتے ہیں۔

    سوال: میں یہاں سعودی میں مقیم ہوں، میں نے حج کے لیے اپنے کفیل (کمپنی) سے اجازت لی ہے اور تصریح کے لیے پیسے بھی ایجنٹ کو دیئے ہیں ، لیکن اگر کسی وجہ سے حج کی تصریح ایجنٹ نہیں کرواسکے تو کیا میں خود سے حج پر جاسکتاہوں؟ جیسا کہ یہاں عام رواج ہے ، لوگ ڈائریکٹ جاتے ہیں۔

    جواب نمبر: 55779

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1576-1226/H=12/1435-U اس طرح (جائز شرعی قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے) جانا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند