• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 149323

    عنوان: كیا عمرہ کے لیے عمر كی کوئی شرط ہے؟

    سوال: میرے ایک رشتہ دار نے کہا کہ وہ عمرہ کرنے جائیں گے، ان کی عمر ۵۷ سال ہے، سوال یہ ہے کہ کیاوہ عمرہ کرنے کے مستحق ہیں؟ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔

    جواب نمبر: 149323

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 555-452/sd=6/1438

    عمرے کے لیے کوئی خاص شرط نہیں ہے، انسان زندگی میں کبھی بھی عمرہ کرسکتا ہے، لہٰذا صورت مسئولہ میں آپ کے رشتہ دار ستاون سال کی عمر میں بھی عمرہ کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند