• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 12060

    عنوان:

    میں عرب علاقہ میں ملازمت کرتا ہوں ایک مرتبہ عمرہ کیا ہوں دوسری مرتبہ جانے کا ارادہ ہے کیا سر کے بال منڈوانا لازمی ہے ؟(۲)کیا ایک ہی سفر میں دو چار عمرہ مسجد عائشہ سے کرسکتے ہیں؟

    سوال:

    میں عرب علاقہ میں ملازمت کرتا ہوں ایک مرتبہ عمرہ کیا ہوں دوسری مرتبہ جانے کا ارادہ ہے کیا سر کے بال منڈوانا لازمی ہے ؟(۲)کیا ایک ہی سفر میں دو چار عمرہ مسجد عائشہ سے کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 12060

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 590=544/ب

    (۱) جی ہاں! بال منڈانا یا قصر کرانا ضروری ہے: أما واجباتھا (أي العمرة) فالسعي بین الصفا والمروة والحلق أو التقصیر کذا في محیط السرخسي (فتاوی ہندیہ: ۱/۲۳۷، کتاب المناسک، الباب السادس في العمرة مطبوعہ بلوچستان)

    (۲) جی ہاں! کرسکتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند