• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 26681

    عنوان: سوال یہ ہے کہ میری دو بیٹی اور ایک بیوی ہیں ، میں ان سب کے ساتھ حج کرچکاہوں، اب دونوں بیٹیوں کی شادی ہوچکی ہے، اب میری خواہش ہے کہ دونوں بیٹیداماد اور بھتیجہ کے ساتھ حج پر جاؤں جب کہ یہ تینوں (بیٹی، داماد، بھتیجہ حج کرنے کے قادر ہیں) تو کیا میں ان کو حج کرواسکتاہوں؟ شرعی نقطہٴ نظر سے کوئی حرج تو نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔ 

    سوال: سوال یہ ہے کہ میری دو بیٹی اور ایک بیوی ہیں ، میں ان سب کے ساتھ حج کرچکاہوں، اب دونوں بیٹیوں کی شادی ہوچکی ہے، اب میری خواہش ہے کہ دونوں بیٹیداماد اور بھتیجہ کے ساتھ حج پر جاؤں جب کہ یہ تینوں (بیٹی، داماد، بھتیجہ حج کرنے کے قادر ہیں) تو کیا میں ان کو حج کرواسکتاہوں؟ شرعی نقطہٴ نظر سے کوئی حرج تو نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔ 

    جواب نمبر: 26681

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1684=1262-11/1431

    آپ اپنے بھتیجا بیٹی داماد کو اپنے اخراجات سے حج کے واسطے لے جاسکتے ہیں، کوئی حرج نہیں، بلاکراہت ان کا حج پورا ہوجائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند