عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 166211
جواب نمبر: 16621101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:171-82/sd=2/1440
اگر حج فرض ہے، تو پہلے حج ہی اداء کرنا چاہیے؛ لیکن اگر پہلے عمرہ کرلیا تو عمرہ اداء ہوجائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سركاری ملازم كے پاس اگر تجارتی پلاٹ ہو تو اس پر حج كا حكم
3073 مناظراگر
کوئی مدینہ شریف میں دوسری یا تیسری دفعہ نماز پڑھنے جائے تو اپنے جوتے باہر رکھ
دے اور واپس آئے تو وہاں جوتے نہ ہوں پھر وہ ننگے پیر ہی چلنا شروع کردے کہ باہر
سے جوتے لے لیں گی، لیکن جیسے ہی سنگ مرمر کا فرش ختم ہو تو اس کے پیر جلنے لگیں
تو کوئی اس کو مشورہ دے کہ آپ بھی کسی کی چپل اٹھا کے لے آئیں۔ وہ ایسا ہی کرے تو
کیا وہ گناہ گا ر ہوگا، جب کہ یہ چیز دو یا تین دفعہ ہو اور وہ باقی دونوں دفعہ
کسی اور کے جوتے جو اس نے لیے تھے مسجد کے باہر رکھ دے۔ اور وہاں جوتے کسی سے
مانگے بھی نہیں جاسکتے تھے کہ جس سے بھی مانگتے وہ یہی سمجھتا کہ یہ آدمی کبھی بھی
جوتے واپس کرنے کو نہیں آئے گا؟
میں حج کی استطاعت رکھتا ہوں مگر مجھے چھٹی نہیں ملے گی، میں کیا کروں؟
1631 مناظرجس شخص نے عمرہ کیا، کیا اُسے اس سال کا حج بھی ادا کرنا پڑے گا؟
2176 مناظرمیں ایک بزنس مین ہوں۔ دوسال سے میرا دو لاکھ روپیہ ایک دکاندار پر باقی ہے۔ وہ بہت پیسہ والا بھی ہے لیکن میرا روپیہ واپس نہیں کررہا ہے بس وعدہ کرتا ہے۔ وہ ہر سال حج کرنے جاتا ہے۔ تو کیا ایک قرض داراپنے قرض ادا کئے بغیر حج کرسکتا ہے؟
1730 مناظر