عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 62461
جواب نمبر: 6246131-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 103-57/D=2/1437-U مشین سے کٹوانا قصر میں داخل ہے جب کہ صورت مسئولہ میں حلق کرانا ضروری ہے،پس مشین سے کٹوانے سے احرام سے حلال نہ ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں زیارت اور مدینہ کے تاریخی واقعات کے متعلق تفصیل سے جاننا چاہتا ہوں
میں مسجد نبوی میں تھا وہاں کچھ لوگ ریاض الجنة میں نماز پڑھنے کے لیے ایک دوسرے کو ڈھکیل رہے تھے۔ میں نے ایک آدمی سے کہہ دیا کہ یہاں سے نمازپڑھ کر جنت میں نہیں چلے جاؤ گے جنت تو اپنے عمل سے ملے گی۔ کیا میرے اس طرح کہنے سے ایمان میں کوئی فرق پڑا، کیوں کہ میں نے صرف لوگوں کو ایک دوسرے کو ڈھکیلنے کی وجہ سے کہا تھا، معاذ اللہ، ریاض الجنة کے بارے میں میرے دل میں کوئی بات نہیں تھی؟
7578 مناظرحج بدل کیا ہوتا ہے؟ کیا کسی دوسرے عقیدہ کا آدمی بھی حج بدل کے لیے بھیجا جاسکتا ہے؟
6273 مناظرمیرے والد صاحب اس سال حج پر جانے کا پلان بنارہے ہیں۔ اب میرا سوال یہ ہے کہ کیا وہ میرے حج کرنے سے پہلے حج کرسکتے ہیں کیوں کہ مالی اعتبار سے ان کا انحصار میرے اوپر ہے۔ میں نے ابھی تک حج ادا نہیں کیا ہے صرف مجھے عمرہ کرنے کا موقع ملا ہے چند سال پہلے۔ برائے کرم میری رہنمائی فرماویں۔
1280 مناظرکیا حج یا عمرہ ادا کرنے کے لیے مسجد نبوی میں چالیس نمازیں ادا کرنا ضروری ہے؟
5001 مناظرحضرت صاحب میرا سوال یہ ہے کہ مجھ پر پچھلے
تین سال سے حج فرض ہو گیا ہے اور میں جانا چاہتاہوں لیکن میری اماں جو انڈیا میں ہیں
اور بہت ضعیف ہو گئی ہیں 76سال ان کی عمر ہے اور ہر سال مجھے صرف ایک ماہ کی ہی
چھٹی ہوتی ہے اور اس میں مجھے انڈیا جانا پڑتا ہے کیوں کہ وہ مجھے بہت یاد کرتی ہیں
اور روتی رہتی ہیں۔ میری مجبوری ہے کہ مجھے نوکری کی وجہ سے یہاں رہنا پڑتا ہے،کیوں
میری تین بہنیں ہیں جو دماغی طور پر صحیح نہیں ہیں او ربیمار رہتی ہیں۔ میری بیوی
بچے سب مل کر آٹھ بندے ہیں جن میں صرف میں ہی اکیلا مرد ہوں تو ذمہ داری کی وجہ سے
لندن میں رہ رہا ہوں ۔اس سال میرا اپنی اماں کو ساتھ لے کر حج میں جانے کا ارادہ
تھا لیکن ان کی طبیعت بالکل ایسی نہیں کہ حج میں جا سکیں اور میں اکیلا جانا چاہتا
ہوں پر میری اماں مجھے وہاں بلا رہی ہیں او رمجھے دو دفعہ چھٹی نہیں مل سکتی ۔ میری
سمجھ میں نہیں آرہا میں کیا کروں کیوں کہ حج مجھ پر فرض ہو چکا ہے او رہر سال ماں
کے لیے انڈیا جانا پڑتا ہے۔ تو اب میں کیا کروں اس سال ان کے پاس نہ جا کر حج میں
چلا جاؤں؟ ایک طرف فکر بھی رہتی ہے کہ وہ بہت ضعیف ہیں خدا ان کی عمر دراز کرے بس
آپ مجھے مشورہ دیں کہ کیا کرنا چاہیے؟ والسلام
میں ملیشیا میں رہتاہوں۔ (۱)کیا میں غیر مسلموں کو آب زمزم دے
سکتاہوں؟(۲)کیا ہم
ان لوگوں سے آب زمزم خرید سکتے ہیں یا آرڈر دے سکتے ہیں جو کہ آب زمزم کا کاروبار
کرتے ہیں؟میں کسی ایسے شخص سے جو کہ اصلی آب زمزم فروخت کرتا ہو اس سے اپنے گھر
والوں کے لیے آب زمزم خریدنا چاہتاہوں۔ بیماریوں کو دفع کرنے میں میں نے اس کا
معجزہ دیکھا ہے اور اس کامجھے تجربہ بھی ہے ۔ برائے کرم مجھ کودنیا کے کسی بھی ملک
کے جیسے انڈیا، پاکستان، سعودی عربیہ یا اس کے علاوہ اور کوئی ممالک کے کسی شخص کا
پتہ اور حوالہ دے دیں جو مجھ کو یہاں ملیشیا میں آب زمزم فروخت کردے یا ایکسپورٹ
کردے ۔