عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 165593
جواب نمبر: 16559331-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 93-92/D=2/1440
جو شخص مکہ مکرمہ میں مقیم ہے وہ عمرہ کے لئے مسجد عائشہ سے احرام باندھ سکتا ہے پھر عمرہ ادا کرلے، میقات جانا ضروری نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہوم
لون کی وجہ سے حج فرض رہے گا یا نہیں؟
میرے ابو اور امی اس سال حج کوجارہے ہیں۔ میرے یہ سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ میں انھیں جانے دوں یا نہیں۔ میرے ایک دوست نے کہا کہ امام حرم شیخ عبدالرحمن سدیس اہل حدیث ہیں۔ اس نے مجھے ایک ویڈیو کلپ بھیجی تھی جس میں شیخ سدیس یہ کہہ رہے ہیں (انا اہل حدیث)۔ ہماری مسجد کے امام صاحب کہتے ہیں کہ اہل حدیث ایک فتنہ ہے اب میری سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ میرے امی ابو کا حج ہوگا یا نہیں؟ انھیں جانے دیا جائے یا نہیں کیوں کہ ہم حنفیوں کے حساب سے اہل حدیث کے پیچھے نماز نہیں ہوتی ؟ اب میں کیا کروں؟ میری مدد کریں۔
2407 مناظرمیری نانی (تقریاً اسی سالہ) حج کے لیے جانا چاہتی ہیں، نانا کا سات آٹھ سال پہلے انتقال ہوگیا تھا، ان کے تین بیٹے ہیں جو اپنا کام کی وجہ سے ساتھ نہیں جارہے ہیں۔ تو کیا میرے نانا کے سگے بھتیجے جو 45-50 سال کے ہیں جو اپنی اہلیہ کے ساتھ حج کو جارہے ہیں، ان کے ساتھ حج کے لیے جاسکتی ہیں؟ ان حالات میں ان پر حج فرض ہے یا نہیں؟ (مالی اعتبار سے بیٹے ٹھیک ہیں) اگر ہے تو کیا ان کا حج قبول ہوگا؟ اگر وہ اپنے بھتیجے کے ساتھ جائیں؟ اگر نہیں جاسکتیں تو اور کوئی شکل حج ادا کرنے کی؟ جب کہ انھوں نے حج کمیٹی پنجاب کے ذریعہ رقم جمع کردی ہے۔ تیاری بہی کررہی ہیں؟
2258 مناظرایک شخص مکہ اور مدینہ حج کرنے کے لییگئے ، لیکن بیماری کی وجہ سے حج نہیں کرسکے، وہ اسپتال میں زیر علاج تھے اور حج کے اختتام کے بعد ان کا انتقال ہوگیا۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا وہ حاجی کہلائیں گے۔
2116 مناظرکیا بسی کے پیسے
سے حج کرسکتے ہیں؟ مثلا دس آدمی ایک ایک ہزار روپیہ دس مہینے تک دیتے ہیں، یعنی ہر
آدمی کو دس ہزار دینا پڑے گا۔ ہر مہینے کسی نہ کسی کو یہ دس ہزار روپئے مل جاتے ہیں۔
کیا دس ہزارروپیہ پہلے لے لینے پر اس پیسے سے حج کرسکتے ہیں؟
اگر کوئی عورت اپنے والد کے ساتھ عمرہ کا
سفر کرے اور والد بہت زیادہ بیمار ہوں جس کی وجہ سے وہ عمرہ نہ کرپا رہے ہوں تو کیا
وہ عورت اپنے گھر کی دوسری عورتوں کے ساتھ محرم کے بغیر عمرہ کرسکتی ہے؟ جب کہ
والد اخیر میں عمرہ کرلیں؟
میں نے سفر حج میں حج کی قربانی کا جانور
خریدا او روہیں موجود کسائی سے اس کا نحر کروایا بغیر کسی اجرت کے اس شرط پر کہ
جانور کی کھال اور گوشت سب اس کا ہے یہ سب تکان کی وجہ سے جلد سے جلد کام کرنے کے
ارادہ سے کیا۔ اس کسائی نے ہم کو بولا کہ وہ یہ گوشت تقسیم کرے گا اس کی زبان کا
اعتبار نہ تھا پھر بھی اسی سے جانور کانحر کروایا۔ تو کیا ایسا کرنا صحیح تھا کہ
اس کی اجرت وہی کھال اور گوشت ہوئی اب چاہے وہ گوشت کو تقسیم کرے یا اسے فروخت
کرے؟