عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 162023
جواب نمبر: 162023
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1287-1121/L=10/1439
آپ کی بات درست ہے ،آفاقی کے لیے میقات سے احرام باندھنا ضروی ہے ؛لہذا آپ نے مذکورہ بالا طریقے کے مطابق جتنے عمرے کیے ہیں ہر عمرہ کے بدلے ایک ایک دم دینا آپ لوگوں پر لازم ہے۔ان کان لم یخرج الی المیقات للاحرام وأحرم من میقات أہل مکة وہو بمکةأو أحرم من میقات أہل البستان وہو بہ یجب علیہ الدم لترک التلبیة علی المیقات․(التاتار خانیہ:۳/۵۵۲)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند