• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 18518

    عنوان:

    ہوم لون کی وجہ سے حج فرض رہے گا یا نہیں؟

    سوال:

    میرے اوپر ہوم لون ہے جس کو میں ماہانہ قسطوں میں ادا کرتا ہو۔ کیا یہ لون میرے لیے حج میں رکاوٹ ہے؟

    جواب نمبر: 18518

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 80=77-1/1431

     

    اگر آپ کے پاس اس قرض کے علاوہ اتنی رقم نہیں ہے جو آپ کے آمد ورفت کے لیے کافی ہو تو آپ پر حج فرض نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند