• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 14394

    عنوان:

    کیا بسی کے پیسے سے حج کرسکتے ہیں؟ مثلا دس آدمی ایک ایک ہزار روپیہ دس مہینے تک دیتے ہیں، یعنی ہر آدمی کو دس ہزار دینا پڑے گا۔ ہر مہینے کسی نہ کسی کو یہ دس ہزار روپئے مل جاتے ہیں۔ کیا دس ہزارروپیہ پہلے لے لینے پر اس پیسے سے حج کرسکتے ہیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 14394

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1240=1005/د

    کرسکتے ہیں، البتہ بیسی کی سب قسطیں ادا کرکے حج کو جائے تو زیادہ بہتر ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند