عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 610290
جو عالم نہ ہو اسے حدیث کی عربی عبارت نہ پڑھنی چاہئے
سوال : غیر علم کا فضائل اعمال کی اعراب لگی ہوئی حدیث پڑھنا کیسا ہے؟ جبکہ وہ بار بار اٹک رہا ہو اور اس سے پڑھا بھی نہ جارہا ہو ساری وجوہات بتائیں عقلی بھی نقلی بھی؟
جواب نمبر: 61029003-Mar-2022 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 931-784/B=07/1443
جب وہ شخص عالم نہیں ہے تو صَرف و نحو كے قواعد سے بھی بے خبر ہوگا كہ كہاں زبر ہوگا كہاں پیش ہوگا اور كہاں زیر ہوگا۔ اس لیے اسے عربی عبارت كی احادیث پڑھنے كی ضرورت نہیں ہے۔ اسے صرف ترجمہ پڑھ دینا كافی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کس قسم کی مسواک سنت ہے
7023 مناظر