• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 171480

    عنوان: درود ابراھیمی پڑھتے وقت محمد پر وقف كی صورت میں دال كی تنوین كا حكم

    سوال: میرا سوال درود ابراھیمی میں محمد (ﷺ) کی صحیح ادائیگی کے متعلق ہے۔ جب ہم درود ابراھیمی پڑھتے ہیں تو - الھم صلی علی محمد (ﷺ) پر وقف کی صورت میں محمد (ﷺ) کی تنوین یعنی دونوں زیروں کوبڑھ سکتے ہیں ۔ جیسے کہ اس طرح پڑھنے سے آخری آواز "دِن" کی آئے گی۔ مہربانی فرما کر تفصیل جواب عنایت فرمائیں جزاکم اللہ

    جواب نمبر: 171480

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:920-805/sd=11/1440

    اگر محمد پر وقف کیا جائے، تو صحیح طریقہ یہ ہے کہ دال کو ساکن پڑھا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند