عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 154505
جواب نمبر: 15450501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1423-1307/B=1/1439
جی ہاں یہ صحیح حدیث سے ثابت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مسند احمد میں ایک
حدیث مبارک ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب اللہ تعالی نے زمین
کو پیدا کیا وہ ہلنے لگی، پروردگار نے پہاڑوں کو پیدا کرکے زمین پر گاڑ دیا جس سے
وہ ٹھہر گئی، فرشتوں کو اس سے سخت تر تعجب ہوا او رپوچھنے لگے کہ خدایا تیری مخلوق
میں ان پہاڑوں سے بھی زیادہ سخت چیز کوئی اور ہے؟ اللہ تعالی نے فرمایا ہاں لوہا،
پوچھا اس سے بھی زیادہ سخت؟ فرمایا آگ، پوچھا اس سے بھی زیادہ سخت؟ فرمایا ہاں پانی،
پوچھا اس سے بھی زیادہ سخت؟ فرمایا ہوا، پوچھا پروردگار کیا تیری مخلوق میں اس سے
بھی بھاری کوئی چیز ہے؟ فرمایا ہاں ابن آدم ہے کہ اپنے دائیں ہاتھ سے جو خرچ کرتا
ہے اس کی خبر بائیں ہاتھ کو بھی نہیں ہوتی اس آخری بات کی جو ابن آدم سے متعلق
اللہ نے فرمائی اس کی وضاحت کردیں۔ کیا اللہ نے ابن آدم کی اچھائی بتائی یا پھر
برائی؟ یہ حدیث میں نے تفسیر ابن کثیر پارہ نمبر ۳۰
میں سورہ نازعات کی تفسیر میں پڑھی۔
میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ جب حضرت عیسی علیہ
السلام کا ظہور ہو گا اور وہ دجال کے خلاف جہاد کریں گے تو کیا حضرت خضر علیہ
السلام بھی ان کے ساتھ ہوں گے، کیوں کہ حضرت خضر علیہ السلام بھی چار زندہ انبیاء
میں سے ہیں؟
قوم لوط جیسا فعل کرنے والے كے لیے حدیث میں كیا وعید آئی ہے؟
8190 مناظرمفتی صاحب حدیث میں جو خیر القرون قرنی کہا
ہے اس میں قرن سے کتنے سال مراد ہیں؟