عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 602174
.میری امت کا اختلاف رحمت ہے؟ كیا یہ حدیث صحیح ہے؟
میری امت کا اختلاف رحمت ہے ، کیا یہ حدیث موضوع ہے ؟ علامہ البانی نے اس حدیث کو موضوع کہا ہے لیکن ہمارے دیوبند کے علماء اس حدیث کو بیان کرتے ہیں ،مجھے بتائیں اس حدیث کے متعلق کہ کیا یہ حدیث موضوع ہے یا صحیح؟ شکریہ
جواب نمبر: 60217420-Mar-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 383-515/M=08/1442
مذکورہ روایت متعدد کتب حدیث میں موجود ہے اور حدیث کے الفاظ اور سندی حیثیت کے اعتبار سے اختلاف ہے، شیخ البانی نے اس حدیث کے مرفوع ہونے کا انکار کیا یا متن حدیث ہی کو موضوع کہا ہے یا سند پر حکم لگایا ہے؟ پوری صورت حال مع حوالہ نقل کریں تو مزید تفصیل لکھی جاسکتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جمعہ كے دن سورہٴ كہف كس وقت پڑھی جائے؟
4428 مناظرنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے کہ مجھے اب اس بات کا ڈر نہیں کہ امت اب شرک کرے گی لیکن یہ دنیاداری میں پڑ جائے گی۔ سوال یہ ہے کہ دور ہذا میں جو علما یا لوگ دوسرے مسلک پر شرک کا لیبل لگاتے ہیں کیا یہ مذکورہ حدیث کی نفی نہیں؟ مدلل و اطمینان بخش جواب کا طالب
6750 مناظراگر بچہ مختون پیدا ہو تو كیا ختنے كی ضرورت نہیں؟
8855 مناظرمیں جامعہ اشرفیہ لاہور کا طالب علم ہوں ۔ آپ مہربانی فرماکر ناف سے نیچے ہاتھ باندھنے کی احادیث بتادیجئے باب اور حدیث نمبر بھی؟
4785 مناظركیا جماعت نكلنا شب قدر میں حجر اسود کے سامنے کھڑا ہوکر نماز پڑھنے سے بھی افضل ہے؟
12218 مناظركیا مؤمن کی مثال نكیل پكڑے اونٹ كی طرح ہے؟
5544 مناظرمیں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ جب حضرت عیسی علیہ
السلام کا ظہور ہو گا اور وہ دجال کے خلاف جہاد کریں گے تو کیا حضرت خضر علیہ
السلام بھی ان کے ساتھ ہوں گے، کیوں کہ حضرت خضر علیہ السلام بھی چار زندہ انبیاء
میں سے ہیں؟