• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 15396

    عنوان:

    مجھ کو آپ سے ایک حدیث کی تصدیق کرنی تھی․․․․․․ جس میں ایک صحابی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پیشاب پیا ہے․․․․․․ یہ حدیث مجھے کس کتاب میں ملے گی، اور اس حدیث کی تشریح بھی کردیں؟

    سوال:

    مجھ کو آپ سے ایک حدیث کی تصدیق کرنی تھی․․․․․․ جس میں ایک صحابی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پیشاب پیا ہے․․․․․․ یہ حدیث مجھے کس کتاب میں ملے گی، اور اس حدیث کی تشریح بھی کردیں؟

    جواب نمبر: 15396

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1529=1252/1430/د

     

    بیہقی کی سنن کبری میں روایت اس طرح ہے: أخبرنی حکیمة بنت أمیة عن أمیمة أمھا أن النبي صلی اللہ علیہ وسلم کان یبول في قدح من عیدان ثم وضع تحت سریرہ فبال فوضع تحت سریرہ فجاء فأرادہ فإذ القدح لیس منہ شيء فقال لامرأة یقال لھا برکة کانت تخدم لأم حبیبة جاء ت معھا من أرض الحبشة أین البول الذي کان في ہذا القدح قالت شربتہ یا رسول اللہ (سنن کبری:۶۷، رقم الحدیث: ۱۳۴۰۶)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند