عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 178114
جواب نمبر: 17811401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 801-710/M=08/1441
کھانا کھانے کے بعد یا اذان کے بعد کی دعا میں ہاتھ اٹھانا ثابت نہیں، اصل میں یہ دعائیں ذکر کی صورت میں ثابت ہیں اس لیے اِن دعاوٴں میں ہاتھ نہ اٹھانا چاہئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
ابدال کے بارے میں مزید جاننا چاہتاہوں۔ اگر آپ مجھ کو ان کے بارے میں کچھ حدیث
بتادیں تو میں آپ کا بہت شکر گزار ہوں گا۔ کیا ہندوستان کے کوئی سینئر عالم ابدال
ہوئے ہیں؟
کیا حضور علیہ السلام اپنے بال مبارک میں زیتون کا تیل استعمال فرماتے تھے یا اور کوئی تیل؟
6450 مناظرمجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ علماء و محدثین
کا جو شجرہ نسب ہوتا ہے اس کی کیا حیثیت ہے،برائے کرم اس پر روشنی ڈالیں؟ حضرت
مولانا خلیل احمد سہارنپوری رحمة اللہ علیہ جنھوں نے ابو داؤد کی شرح او رالمہند
علی المفند لکھی ہے ان کا جامع ترمذی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک شجرہ
حدیث بتادیں؟