• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 61868

    عنوان: حزب البحر کیا ہے اور کس لیے پڑھا جاتاہے؟ پڑھنے کا طریقہ بتائیں۔

    سوال: حزب البحر کیا ہے اور کس لیے پڑھا جاتاہے؟ پڑھنے کا طریقہ بتائیں۔

    جواب نمبر: 61868

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 8-15/N=1/1437-U حزب البحر ایک خاص ورد ہے ،جو حضرت شیخ ابو الحسن شاذلی رحمہ اللہ پرالہام ہوا ، یہ مختلف مقاصد کے لیے پڑھا جاتا ہے اور مشائخ کے یہاں اس کے پڑھنے کے مختلف طریقے ہیں (تفصیل کے لیے ”مجموعہ مناجات مقبول“ موٴلفہ: حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی رحمہ اللہ ، ص ۲۱۳- ۲۲۸ ملاحظہ فرمائیں)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند