• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 53288

    عنوان: لا الٰہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین کا وظیفہ جلالی ہوتا ہے، ہمارے یہاں وظائف کرایا گیا تو سبھی نے اسے پڑھنے سے منع کردیا۔

    سوال: لا الٰہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین کا وظیفہ جلالی ہوتا ہے، ہمارے یہاں وظائف کرایا گیا تو سبھی نے اسے پڑھنے سے منع کردیا۔

    جواب نمبر: 53288

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1251-1015/B=8/1435-U پریشانیوں اور مصیبتوں سے نجات کے لیے یہ دعا پڑھنا مجرب ہے، آپ صبح وشام ۱۰۰- ۱۰۰ مرتبہ پڑھ لیا کریں، یہ جلالی وظیفہ نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند