• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 48736

    عنوان: کیا اپنے لیے ہدایت کی دعا کرنا درست ہے؟جب کہ ہدایت عقیدے میں طلب کی جارہی ہے ہو عمل میں نہیں؟

    سوال: کیا اپنے لیے ہدایت کی دعا کرنا درست ہے؟جب کہ ہدایت عقیدے میں طلب کی جارہی ہے ہو عمل میں نہیں؟

    جواب نمبر: 48736

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1483-1006/L=1/1435-U عقیدے وعمل ہرلحاظ سے اپنے لیے ہدایت کی دعا کرنا درست ہے، ہم روزانہ ہرنماز میں سورہٴ فاتحہ پڑھتے ہیں جس میں صراطِ مستقیم کی دعا مانگنے کی تلقین کی گئی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند