• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 46396

    عنوان: غیر مسلم لڑکی سے زنا كرلے تو كیا كرے؟

    سوال: اگر کوئی مسلمان کسی غیر مسلم لڑکی سے زنا کرتاہے تو اس کا کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 46396

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 991-773/H=8/1434 مرتکب حرام اور سخت گناہگار ہے، اس پر سچی پکی توبہ واجب ہے، اور اس لڑکی سے تعلق رکھنا بھی حرام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند