• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 49429

    عنوان: سحر کا توڑنا دوسرے سحر کے ذریعہ شریعت میں کیا حکم ہے؟ میں بہت مجبور ہوں ، مجھے اس کا جواب دیں۔

    سوال: سحر کا توڑنا دوسرے سحر کے ذریعہ شریعت میں کیا حکم ہے؟ میں بہت مجبور ہوں ، مجھے اس کا جواب دیں۔

    جواب نمبر: 49429

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 29-27/B=1/1435-U اگر آپ سحر کی وجہ سے سخت پریشان ہیں، کوئی علاج کارگر نہیں ہوتا ہے تو انتہائی پریشانی اور مجبوری میں دوسروں کے ذریعہ اپنے سحر کا توڑکراسکتے ہیں، آپ خود نہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند