متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 165626
جواب نمبر: 16562601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:144-88/L=2/1440
آپ یہ دعا کثرت سے پڑھتے رہیں ان شاء اللہ نیک اور صالحہ بیوی سے نکاح ہوگا،دعا یہ ہے:ربنا ہب لنا من أزواجنا وذریاتنا قرة أعین واجعلنا للمتقین اماما․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا دیڑھ سال کا بیٹا پچھلے آٹھ مہینوں سے بار بار بیمار ہوجاتا ہے۔ کل ہی میں نے اس کی اسپتال کی فائل دیکھی تو پتہ چلا کہ جب جب وہ بیمار ہوا ہے تب تب اماوس ہوتی ہے۔ میرا اللہ تعالی پر پورا یقین ہیکہ بیماری او رشفا دونوں اللہ کی جانب سے آتے ہیں۔ میں ہمیشہ اس کی شفا کے لیے دعا کرتا ہوں۔ لیکن بار بار اماوس کو ہی اس کا بیمار ہونا یہ کچھ سمجھ میں نہیں آتاہے۔ برائے مہربانی کچھ علاج بتائیں او راس معصوم کے لیے دعا بھی کریں۔
2735 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ ہماری فیملی نیدرلینڈ میں رہتی ہے۔ اوریہاں پر جامعہ نہیں ہوتے ہیں۔ میں ایک سولہ سال کی لڑکی ہوں۔ میں نے گھر پر بہن کے پاس حفظ قرآن کیا ہے میری بہن بھی حافظہ ہے۔ منزل بھی اس کو سنائی اور ابو کو سنارہی ہوں۔ میری منزل تو بہت اچھی ہے لیکن میں چاہتی ہوں کہ اور اچھی ہوجائے اس کے لیے آپ کوکوئی وظیفہ یا دعا معلوم ہو تو مجھے بتادیں۔ اورکیاکوئی ایسی دعااور وظیفہ ہے جس کے پڑھنے سے دعا کبھی رد نہیں ہوتی ہے؟ آپ حضرات میرے لیے دعا کریں۔ ان شاء اللہ آپ حضرات کی دعا رد نہیں ہوگی۔ آپ مجھے دعا میں کبھی نہ بھولیں۔
2069 مناظرلڑکی کے رشتہ کے بارے میں ایک صاحب نے
استخارہ کے لیے کہا او روہ بھی لڑکی سے ہی کرایا گیا۔عمل کچھ اس طرح تھا دو رکعت
نماز نفل حاجت کے بعد (دائیں ہاتھ کی جانب تین تین پرچیاں رکھیں جن پر شرایرہ اور
خیرا یرہ لکھا گیا تھا) ان میں سے ایک پر چی اٹھانی تھی اس طرح چھ رکعت کے بعد ان
میں سے تین پرچیاں جو اٹھائیں اور ان میں اکثریت دیکھی پھر اس طریقہ سے تین بار چھ
چھ رکعت پڑھیں۔پہلی تین پرچیوں میں دو شرایرہ او رایک خیرایرہ دوبارہ میں تینوں
خیرایرہ ،پھر تیسری مرتبہ میں دو خیرایرہ اور ایک شرایرہ۔ کیا یہ طریقہ صحیح ہے؟
مسنون طریقہ کیا ہے؟ کیا استخارہ کے بعد اس کا ماننا واجب ہے یا نہیں؟ اگر نہ مانا
جائے تو کیا گناہ لازم ہے؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
مجھے بتائیں کہ انٹرویو میں پاس ہونے کے لیے
کیا پڑھنا چاہیے، میرا انٹرویو ہے، کیا اس کی کوئی دعا ہے؟