• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 29894

    عنوان: میرا بیٹا آٹھ مہینہ کا ہے ، اس کی آنکھوں میں ایک پریشانی ہے وہ یہ کہ آنکھوں سے مسلسل پانی بہتاہے ۔ براہ کرم، دعا کریں اور کوئی وظیفہ بتائیں۔ 

    سوال: میرا بیٹا آٹھ مہینہ کا ہے ، اس کی آنکھوں میں ایک پریشانی ہے وہ یہ کہ آنکھوں سے مسلسل پانی بہتاہے ۔ براہ کرم، دعا کریں اور کوئی وظیفہ بتائیں۔ 

    جواب نمبر: 29894

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):290=215-3/1432

    آپ وقتاً فوقتاً گیارہ گیارہ مرتبہ یَا نُورُ پڑھ کر اپنے لڑکے پر دم کردیا کریں، اور کسی آنکھ کے ڈاکٹر سے دکھاکر علاج بھی کراتے رہیں، ان شاء اللہ آپ کے لڑکے کی طبیعت بہت جلد ٹھیک ہوجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند