متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 174304
جواب نمبر: 17430401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 258-185/B=03/1441
گناہوں سے بچنے کی کوشش کریں، ہر فرض نماز کے بعد داہنا ہاتھ سر پر رکھ کر ”یَا قَوِیُّ“ ۱۱/ مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اور خمیرہ گاوزباں عنبری جواہر والا خاص ہمدرد کمپنی لے لیں اور خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والا لے لیں۔ دونوں برابر مقدار میں ملاکر صبح کو ۵/ گرام پانی سے کھا لیا کریں، دماغ میں جسم میں طاقت رہے گی۔ ہم آپ کی صحت و تندرستی اور طاقت و توانائی کے لئے دل سے دعا کرتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اکثر لوگ نظر بد سے بچنے کے لیے کالے رنگ کے دھاگے پر سورہ یسین وغیرہ کا دم کرکے کلائی پر باندھ دیتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟
8254 مناظرمیرے
والد صاحب نے گھر میں کچھ بچے کا سایہ دیکھا تھا لیکن وہاں کچھ بھی نہ تھا، اسی
طرح میری ہمشیرہ نے بھی آدھی رات کو اندھیرے میں کسی کے سائے کو دیکھا تھا۔گھر میں
کافی ٹینشن ہے اس چیز کو لے کر۔ہم نماز اور قرآن کی تلاوت بھی کرتے ہیں۔ ان چیزوں
نے ہمیں کبھی نقصان نہیں پہنچایا۔ ان سب چیزوں کی کیا حقیقت ہے؟ گھر والے جھاڑ
پھونک کروانے کو کہہ رہے ہیں۔میں اس چیز کے خلاف ہوں کہ یہ سب بکواس ہے۔ آپ مجھے
ان چیزوں کی حقیقت سے آگاہ کردیں؟
میراایک رشتہ دار ہے جس کو چار سال پہلے ٹائفائڈ بخار ہوگیا تھا۔ جس کی وجہ سے وہ بہت کمزور ہوگیا تھا۔ اب بھی اسے کبھی کبھی بخار ہوجاتا ہے، اور صحت بہت کمزور ہوتی جاتی ہے۔ اورساتھ ساتھ ہاتھ پاؤں میں درد بھی ہوتا ہے۔ مہربانی کرکے قرآن کی کوئی سورت بتادیں۔ جس سے اس کا یہ دائمی بخار ختم ہوجائے۔
12043 مناظرمیرا
نام تنویر پٹھان ہے، میرا سوال ہے کہ میں میرا بھائی اور میرے والد ہم تینوں اچھا
کماتے ہیں لیکن روزی میں برکت نہیں ہے جتنا بھی کماتے ہیں سب خرچ ہوجاتا ہے کوئی
قرض بھی ادا نہیں ہورہے ہیں میرے والد کی نوکری میں بھی مسئلے چل رہے ہیں اور
ہمارے ہر ایک کام رک جاتے ہیں کوئی کام صحیح نہیں ہورہا، ہم نے خوب قرض لیا ہے اس
میں لون بھی شامل ہے ۔آپ ہمیں کوئی راستہ بتائیں جس سے ہماری روزی میں برکت آئے
ہمارے کام خیریت سے ہوں، قرض کی جلد ادائیگی ہو او رہماری ساری مالی تکلیف دور ہو؟
میرا سوال یہ ہے کہ بخاری شریف میں صلوة التسبیح کا ہونا ثابت نہیں ہے اس بارے میں کوئی مستند حدیث حوالہ سے بتائیں اور نماز میں سے رفع یدین کا ختم ہونااور نماز کا صحیح طریقہ بھی حدیث کے حوالہ سے بتائیں ۔ برائے کرم سوال کا جواب جلد ارسال فرمائیں۔
2507 مناظرکیا شریعت تعویذ کو رکھنے کی اجازت دیتی ہے؟ خاص طور پر جب تعویذ کچھ عربی یا اردو نمبر میں لکھا ہوا ہو ؟ میں سحر اورجن کا شکار ہوں اوربندش کے طور پر تعویذ رکھنے کے لیے کہا گیا ہوں۔ بندش سے آپ کیا مراد لیتے ہیں؟
2749 مناظر