متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 4047
میں نے کمپیوٹر سائنس اور انجینئرنگ میں تین سالہ ڈپلوما کورس کیاہے، لیکن مجھے ابھی تک کہیں ملازمت نہیں ملی ہے۔ میں نے بہت سی جگہوں پہ امتحان اور انٹرویو دیا ،کہیں کامیابی نہیں مل مل سکی۔ میں بہت پریشان ہوں، مجھے بہت ٹینشن رہتاہے، ایسا نہیں کہ میں محنت نہیں کرتاہوں ، میں بہت کوشش کرتاہوں۔براہ کرم، اس کے لیے کوئی دعا بتائیں یا مشورہ دیں جس سے مجھے کہیں اچھی ملازمت مل جائے۔

جواب نمبر: 4047
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 935=186/ ھ
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند