عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 607580
نماز جنازہ میں شریک نہ ہونا
سوال : جنازہ کا اعلان سن کر نماز میں شرکت نہ ہو نا کیسا ہے ؟
جواب نمبر: 60758023-Nov-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 510-337/H=04/1443
اگر کوئی عذر ہے اور شرکت نہ کرسکیں تو گنجائش ہے کچھ گناہ نہ ہوگا؛ البتہ شرکت کے ثواب سے محرومی رہے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا اہل تشیع (شیعہ) کے لیے قرآن خوانی اور ختم وغیرہ کروا سکتے ہیں یا نہیں؟
3544 مناظرکیا دوبارہ نماز جنازہ ادا نہیں ہوسکتی؟
7635 مناظرمیں ایک نو مسلم ہوں میرے والدین اب بھی ہندو ہیں۔ حال ہی میں میرے دادا کا انتقال ہوگیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں ان کی مغفرت کے لیے قرآن شریف کی تلاوت کرواسکتا ہوں؟ اورنیز میں اپنے والدین کے لیے کیا کرسکتا ہوں کیا کسی بھی طرح کی عبادت ان کے لیے کرواسکتا ہوں؟میں واقعی ان کے بارے میں فکر مند ہوں۔
2233 مناظرپاکستان میں ہر
سال محرم کے مہینہ میں مسلمان اپنے گھر والوں کی قبروں پر گارا سے پلاسٹر کرتے
ہیں۔ اس بات پر بحث جاری ہے کہ آیا یہ فرض ہے یا سنت (موٴکدہ یا غیر موٴکدہ) یا یہ
کہ گھر والوں کی قبروں کو گارا سے پلاسٹر کرنا بالکل ضروری نہیں ہے۔ امریکہ میں
کوئی بھی شخص اپنے گھر والوں کی قبروں پر گارا سے پلاسٹر نہیں کرتا ہے جیسا کہ
پاکستان میں کرتے ہیں۔برائے کرم قرآن اورحدیث سے واضح فرماویں اور اس مسئلہ کو حل
کرنے میں ہماری رہنمائی فرماویں۔
میں ابھی حال ہی میں مکہ اور مدینہ گیا ۔ میں نے وہاں دیکھا کہ جب نماز جنازہ ہوتی ہے تو عورتیں بھی وہاں نماز جنازہ پڑھتی ہیں۔ کیا عورت نماز جنازہ ادا کرسکتی ہے؟
3236 مناظر