• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 12454

    عنوان:

    کیا شافعی امام کے پیچھے حنفی مقتدی غائبانہ نماز جنازہ پڑھ سکتا ہے؟

    سوال:

    کیا شافعی امام کے پیچھے حنفی مقتدی غائبانہ نماز جنازہ پڑھ سکتا ہے؟

    جواب نمبر: 12454

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 7630=730/م

     

    حنفیہ کے نزدیک غائبانہ نماز جنازہ نہیں ہے، اس لیے حنفی شخص، شافعی امام کے پیچھے غائبانہ نماز جنازہ میں شریک نہ ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند