عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 53674
جواب نمبر: 5367401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1065-1065/M=9/1435-U قبر پر اذان دینا ثابت نہیں لہٰذا یہ بدعت ہے، من أحدث في أمرنا ہذا ما لیس منہ فہو ردّ (الحدیث)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جب ہم قبرستان جاتے ہیں تو جودعا پڑھتے ہیں جو یہ ہے: السلام علیکم یا اہل القبور یغفر اللہ لنا و لکم انتم سلفنا و نحن بالاثر۔ اس دعا میں لفظ یا آتا ہے تو اس سے یہ نہیں ہے کہ ہم مردوں کو زندہ مان رہے ہیں؟
2892 مناظرمیں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ جیسے میرے کسی رشتہ دار کی موت ہوگئی تو اگر مجھے اس قبر کے پاس جاکر اس کے لیے دعا کرنا ہو تو اس کا کیا طریقہ ہے؟ جواب جلد دیں۔
1610 مناظرمیرے
ایک دوست نے کہا کہ مردے کو دفن کرتے وقت منہا خلقناکم ․․․․․․․․․․․پڑھنا مستحب نہیں ہے
بلکہ ہم کو صرف بسم اللہ کہنا چاہیے۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا اس کا کہنا
صحیح ہے اور منہا
خلقناکم ․․․․․․والی حدیث ضعیف ہے؟
برائے کرم حدیث کے حوالہ سے جواب عنایت فرماویں۔
کیا انتقال کے بعد بیوی اپنے شوہر کو یا شوہر اپنی بیوی کو غسل دے سکتا ہے؟
2271 مناظرکیا
کوئی مسلمان کسی غیرمذہب والے (یہودی، عیسائی) کے جنازے میں شرکت کرسکتاہے، اگر چہ
وہ صرف خاموش ہی رہے؟ (۲)کیا
شرکت کرنے سے اس کا نکاح ٹوٹ جائے گا؟ (۳)کیا
ایک مسلمان کسی غیر مسلم سے ہدیہ وصول کرسکتاہے؟ (۴)کیا ایک مسلمان اپنے غیر مسلم والدین کی
میراث کا حق دار ہوسکتاہے؟ (۵)کیا
یہ حرام ہے کہ ایک سنی مسلم کسی شیعہ کے جنازہ میں شیعہ امام کے ساتھ نماز جنازہ
پڑھ لے؟ یا یہ کہ سنی مسلمان اس کی نماز جنازہ الگ سے پڑھیں؟ برائے مہربانی اس کا
جواب عطافرمائیں۔