• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 29217

    عنوان:

    ایک مسلمان شخص ڈکیتی ڈالتے ہوئے ہلاک ہوگیا، اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی یا نہیں، براہ کرم ،جواب ارسال فرمائیں۔ عنایت ہوگی؟

    سوال:

    ایک مسلمان شخص ڈکیتی ڈالتے ہوئے ہلاک ہوگیا، اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی یا نہیں، براہ کرم ،جواب ارسال فرمائیں۔ عنایت ہوگی؟

    جواب نمبر: 29217

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 153=111-2/1432

     

    ایسے شخص کے جنازہ کی نماز نہیں پڑھی جائے گی، کما ہو مصرح فی کتب الفقہ


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند