• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 29841

    عنوان: (۱) مرنے سے پہلے اپنی قبر کی جگہ بک یا فکس کرانا جائزہے ؟(۲) اگر کوئی پیر یا بزرگ کسی کو کوئی قرآنی آیات کا وظیفہ پڑھنے کو دیتاہے تو کیا یہ پڑھناجائز ہے؟کیا اس سے بہتر یہ نہیں کہ ہم اللہ سے مانگے جس نے کہا ہے کہ مجھ سے مانگو، میں دینے والا ہوں؟ کیا یہ سنت سے بھی ثابت ہے؟

    سوال: (۱) مرنے سے پہلے اپنی قبر کی جگہ بک یا فکس کرانا جائزہے ؟(۲) اگر کوئی پیر یا بزرگ کسی کو کوئی قرآنی آیات کا وظیفہ پڑھنے کو دیتاہے تو کیا یہ پڑھناجائز ہے؟کیا اس سے بہتر یہ نہیں کہ ہم اللہ سے مانگے جس نے کہا ہے کہ مجھ سے مانگو، میں دینے والا ہوں؟ کیا یہ سنت سے بھی ثابت ہے؟

    جواب نمبر: 29841

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 412=312-3/1432

    (۱) مطابق شریعت جہاں انتقال ہو وہیں کے قبرستان میں دفن کردینے کی وصیت کردے تو اس میں کچھ حرج نہیں۔
    (۲) کیا وظیفہ دیتا ہے یا دیا ہے، اس کو بعینہ نقل کرکے معلوم کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند