• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 14468

    عنوان:

    کیا فرماتے ہیں حضرات مفتیان عظام کہ کسی مسلم کی تعزیت کے وقت ہاتھ اٹھاکر فاتحہ پڑھنا اور دعا کرنا ثابت ہے یا نہیں؟ جواب جلدی ممکن ہو جائے تو بہت ہی نوازش ہو گی۔

    سوال:

    کیا فرماتے ہیں حضرات مفتیان عظام کہ کسی مسلم کی تعزیت کے وقت ہاتھ اٹھاکر فاتحہ پڑھنا اور دعا کرنا ثابت ہے یا نہیں؟ جواب جلدی ممکن ہو جائے تو بہت ہی نوازش ہو گی۔

    جواب نمبر: 14468

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1263=1034/د

    تعزیت کے وقت تعزیتی کلمات کہنا، صبر واستقامت کی تلقین کرنا ثابت ہے اس وقت ہاتھ اٹھاکر دعا کرنا ثابت نہیں ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند