• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 68573

    عنوان: کیا ہم قبر پر مٹی ڈلواکر ان کی مرمت کرواسکتے ہیں؟

    سوال: (۱) کیا ہم قبر پر مٹی ڈلواکر ان کی مرمت کرواسکتے ہیں؟ (۲) کیا ہم اس پر نیم پلیٹ وغیرہ نشانی کے طور پر لگواسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 68573

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (۱) کرواسکتے ہیں۔ (۲) بلا ضرورت بالخصوص موقوفہ قبرستان میں کراہت سے خالی نہیں کوئی ضرورت ہو تو اس کو صاف صحیح لکھ کر سوال کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند