عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 10774
کیا قبر پر اذان دینا جائز ہے؟
کیا قبر پر اذان دینا جائز ہے؟
جواب نمبر: 1077401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 179=179/ م
قبر پر اذان دینا بدعت و ناجائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كیا میت كو مسواك كرائی جاسكتی ہے؟
3438 مناظرمیں تعزیت کی مدت کے متعلق ایک سوال کرنا چاہتاہوں۔ اگر کوئی شخص جمعرات کو انتقال کرجائے مثال کے طور پر عشاء کی نماز کے بعد اور ایک بجے دوپہر میں دفن کیا جاتا ہے، تب اس کا تیسرا دن کب ہوگا سنیچر کو یا اتوار کو۔ کیوں کہ شمسی کیلنڈر کے مطابق اس کا انتقال جمعرات کو ہوا لیکن اسلامک کیلنڈر کے مطابق یعنی قمری کیلنڈرکے مطابق اس کا انتقال جمعہ کو ہوا، کیوں کہ قمری کیلنڈر مغرب کی نماز کے بعد بدلتا ہے۔ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
7785 مناظراگر کسی انسان کا مردہ جسم ملتا ہے تو کیسے پتہ چلے گا کہ وہ مسلمان ہے یا غیر مسلم؟ کیاکوئی طریقہ ہے؟ (مرد اور عورت دونوں کے معاملہ میں بتادیجئے) میرے خیال سے تو ناممکن ہے؟
8720 مناظراسلام کے لیے جو اپنی جان دیتا ہے وہ شہید کہلاتا ہے، لیکن کیا ملک کے لیے جو جان دیتا ہے وہ بھی شہید کہلاتا ہے؟
جو
اس دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں کیا ان کے ایصال و ثواب کے لیے سورہ فاتحہ او رکلمہ طیبہ
کے علاوہ سبحان اللہ، الحمد للہ، اللہ اکبر پڑھ کر ثواب پہنچا سکتے ہیں یا نہیں؟