عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 157538
جواب نمبر: 15753801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:500-440/H=4/1439
بھول سے ایسا ہوگیا تو نماز درست ہوگئی فتاوی ہندیہ میں ہے ولو سلم الإمام بعد الثالثة ناسیا کبر الرابعة ویسلم کذا في التاتارخانیة اھ ج۱ص۱۶۵ (مطبوعہ نورانی کتب خانہ پشاور)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے فتاوی عزیزیہ میں پڑھا ہے کہ روح موت کے بعد اس دنیا میں رہتی ہے۔ یہ بات مذکور ہے کہ ایک ماہ روح اپنے گھر کے اردگرد آتی ہے اورایک سال اپنی جائیداد لیتی ہے۔ یہ بات شاہ عبدالعزیز رحمة اللہ نے امام غزالی رحمة اللہ کی کتاب سے نقل کی ہے۔ کیا یہ درست ہے؟ (فتاوی عزیزیہ، مطبوعہ:ایچ ایم سید کمپنی، کراچی)۔ برائے کرم اس کی وضاحت فرماویں۔
4846 مناظركیا ہم مرحوم/ مرحومہ كی غلطیاں معاف كرسكتے ہیں؟
6025 مناظرحضرت کچھ دن پہلے ہمارے ایک دوست کا انتقال
ہوا۔ ہم ان کی نماز جنازہ پڑھنے گئے۔ اس کے بعد تدفین کے لیے قبرستان چلے گئے وہاں
ایک صاحب نے سب سے پہلے ہمیں امام لانے کی دعوت دی۔ بدعت پر بیان کیا او رپھر عذاب
قبر کا انکار کیا۔ کہنے لگے کہ قرآن سے ثابت ہے کہ عذاب قبر نہیں ہے۔ قیامت سے
پہلے کوئی زندہ نہیں ہوگا۔ (۱)کیا
یہ عقیدہ صحیح ہے؟ (۲)جو
شخص یہ عقیدہ رکھے کیا وہ مسلمان ہے؟ (۳)عذاب
قبر روح پر ہوگا یا جسم پر؟ قرآن او رحدیث کا حوالہ دے کر ثابت کریں بہت مہربانی
ہوگی۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
کیا حضرت مولانا سید محمد انور شاہ صاحب رحمہ اللہ کی قبر اطہر پکی ہے اور اس پرکتبہ لگا ہوا ہے، اور کیا قبر پر کتبہ لگانا جائز ہے کہ نہیں؟
3494 مناظر