• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 12438

    عنوان:

    جو اس دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں کیا ان کے ایصال و ثواب کے لیے سورہ فاتحہ او رکلمہ طیبہ کے علاوہ سبحان اللہ، الحمد للہ، اللہ اکبر پڑھ کر ثواب پہنچا سکتے ہیں یا نہیں؟

    سوال:

    جو اس دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں کیا ان کے ایصال و ثواب کے لیے سورہ فاتحہ او رکلمہ طیبہ کے علاوہ سبحان اللہ، الحمد للہ، اللہ اکبر پڑھ کر ثواب پہنچا سکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 12438

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 864=726/د

     

    جی ہاں! ثواب پہنچاسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند