• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 33154

    عنوان: آج کل خود کش دھماکے بہت ہوتے ہیں، کیا ان دھماکوں میںجو بے گناہ مرجاتے ہیں یہ شہید ہیں یا پھر جو لوگ ایکسیڈینٹ میں مرجاتے ہیںکیا وہ سب شہید ہیں؟

    سوال: آج کل خود کش دھماکے بہت ہوتے ہیں، کیا ان دھماکوں میںجو بے گناہ مرجاتے ہیں یہ شہید ہیں یا پھر جو لوگ ایکسیڈینٹ میں مرجاتے ہیںکیا وہ سب شہید ہیں؟

    جواب نمبر: 33154

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1189=990-8/1432 دھماکوں میں جو بے قصور مرتے ہیں وہ شہید ہیں، اسی طرح ایکسیڈنٹ میں چو مرتے ہیں وہ بھی شہید ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند