• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 604119

    عنوان:

    كیا میت كو مسواك كرائی جاسكتی ہے؟

    سوال:

    کیا میت کو مسواک کرا سکتے ہیں غسل کرا تے وقت؟

    جواب نمبر: 604119

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 862-601/B=09/1442

     میت کو مسواک کرانا، کلی کرانا، ناک میں پانی ڈالنا ممکن نہیں۔ بس مسواک کی جگہ روئی تر کرکے دانتوں پر پھیر دینا کافی ہے۔ ناک میں بھی ایسا ہی کرلینا کافی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند