عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 151045
جواب نمبر: 15104501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 743-591/D=8/1438
قرآن کی آیتیں، قرآن کا بیان یا کوئی دینی بات جو مستند طور پر آپ کو معلوم ہو وہ دوسرے کو بھیج سکتے ہیں، لیکن اس بھیجنے کا کوئی نیک مقصد ہونا چاہیے، صرف کھیل اور تفریح مقصود نہ ہو، نیز حدیث مستند ہو، آیتوں کا ترجمہ کسی معتبر اور معتمد عالم کا کیا ہوا ہو اسی طرح دین کی بات بھی معتبر طریقہ سے آپ کو معلوم ہوئی ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
لکنت والوں پر امر بالمعروف نہی عن المنکر واجب ہے یا نہیں ؟
6338 مناظرکیا گناہ کبیرہ کا مرتکب توبہ کے بعد تبلیغ کا کام کر سکتا ہے ؟
10086 مناظرمجھے بتائیں کہ میں اسلام کے قریب کیسے آسکتا ہوں اور اسلام کوزیادہ اچھی طرح سمجھ سکوں۔ کیا کسی شخص کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ اسلام کو فروخت کرے مثلاً لوگوں کو قرآن سکھانے کی اجرت لینا، لوگوں سے کتابیں ، آڈیو لیکچر یا قرآن کی اجرت لینا؟ نیزمیرے اہل خانہ اور میرے لیے دعاکریں اس وقت ہم بہت بری حالت میں ہیں، کیوں کہ میں محسوس کرتا ہوں کہ ہم لوگ اپنا اسلام ضائع کر رہے ہیں۔میں ایک اورچیز جاننا چاہتا ہوں وہ یہ کہ میں لالچ پر کیسے قابو پاسکتا ہوں؟
2886 مناظرکیا آج کے دور کے تمام انسان بشمول غیر مسلم و کافر کے جناب پیغمبرصلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں؟
4137 مناظرامت کے اندر سے ہی کسی امت یا جماعت پر اسلام کی تبلیغ کرنا ضروری ہے۔ مجھے یہ معلوم ہے کہ جو کہ بھی بغیر کلمہ پڑھے ہوئے مرے گا تو وہ کافر مرے گا اور جنت میں نہیں جائے گا۔میرا سوال یہ ہے کہ اس شخص کے بارے میں کیا حکم ہے جس تک یہ دعوت نہیں پہنچائی گئی ہے یا جوکسی وجہ سے اب بھی اس دعوت سے ناواقف ہے مثلاً کوئی کسی افریقی جنگل میں رہتا ہے جس سے بات چیت کرنے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ دوسرے لفظوں میں کیا وہ شخص جس تک ہم اسلام کی دعوت پہنچانے میں ناکام ہوگئے ہیں اورجو کہ اسلام سے جاہل ہے کیا وہ جہنمی ہوگا؟
2393 مناظرمیں ایک لڑکے سے محبت کرتی ہوں جو کہ یوپی
میں رہتاہے جب کہ میں ممبئی میں رہتی ہوں، ہم دونوں ایک دوسرے سے اتنی شدید محبت
کرتے ہیں ، کہ میں اس کے لیے سب کچھ کرسکتی ہوں۔ میری اس سے ملاقات نیٹ پر ہوئی
اورابھی تک ہماری ایک دوسرے سے ملاقات نہیں ہوئی ہے، صرف ایک دوسرے کا فوٹو دیکھا
ہے۔میرے والدین اس کے بارے میں نہیں جانتے ہیں۔ مفتی جی میں نے محبت میں ایک بہت
بڑا گناہ کیا ہے۔ (۱)ہم
دونوں ایک دوسرے سے انٹرنیٹ پر بہت دیر رات تک بات چیت کیا کرتے تھے اور وہ بھی
سیکسی بات چیت۔ (۲)اس
سے ملاقات اتفاقی طور پر ہوئی اوراس نے مجھ سے صرف باڈی (سینہ بند)پہن کرکے میری
تصویر بھیجنے کو کہا۔ پہلے میں نے انکار کردیا لیکن چونکہ وہ ناراض ہوگیا اس لیے
میں نے اس کو بھیج دیا۔ اس کے بعد اس نے مجھ سے ننگی تصویر بھیجنے کو کہا۔ بہت
سارے بحث و مباحثہ کے بعد میں نے اس کوننگی تصویر بھیج دیا۔ اس کے بعداس نے مجھ سے .......
پہلے مجھے بدعت کے بارے میں بتائیں کہ بدعت
کسے کہتے ہیں، پھر میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ موجودہ دعوت وتبلیغ کا کام جو کہ
بسترہ لے کر رائے ونڈ کو جاتے ہیں پھر ادھر سے کوئی چلہ کوئی چار ماہ کوئی سال وغیرہ
کو نکلتے ہیں، کیا یہ سب کچھ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہے؟ یا یہ بدعت تو نہیں
ہے یعنی یہ وقت کا تعین یعنی چلہ چار مہینے وغیرہ۔ اور اگر ایک صاحب اپنے ہی علاقے
میں کسی کو خیر و نصیحت کرتا ہو تو کیا اس کو بھی ضروری ہے کہ وہ بھی اس جماعت
والوں کے ساتھ نکلے اور کیا مسلمانوں کو اس طرح دعوت وتبلیغ دینا شریعت کے مطابق
ہے۔ برائے مہربانی مجھے اچھے طریقے سے جواب عطا فرمائیں، تاکہ اگر واقعی شرعی لحاظ
سے یہ طریقہ ٹھیک ہو تو پھر کہیں ہم اس کاخیر سے نہ رہ جائیں۔