• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 8249

    عنوان:

    خواتین کا آنکھ کی بھنوں بنوانا جائز ہے یا نہیں؟ (اگر وہ اپنے شوہر کے لیے ایسا کریں)۔

    سوال:

    خواتین کا آنکھ کی بھنوں بنوانا جائز ہے یا نہیں؟ (اگر وہ اپنے شوہر کے لیے ایسا کریں)۔

    جواب نمبر: 8249

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2127=1710/ب

     

    شاید بھنویں بنوانے سے مراد اسے باریک کرانا ہے، یہ مکروہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند