معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 7458
کیا دھات کی گھڑی پہننا جائز ہے؟
کیا دھات کی گھڑی پہننا جائز ہے؟
جواب نمبر: 745801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 891=891/ م
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قرآن و حدیث کی روشنی میں آیت اور حدیث کے ساتھ جواب مرحمت فرمائیں کہ اسلام میں داڑھی اور مونچھ کا کیاحکم ہے؟
داڑھی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ مزید یہ
بتائیں کہ اگر والدین کہیں کہ تم داڑھی نہ رکھو تو مجھے ایک مسلمان ہونے کے ناطے
کیا ان کا یہ حکم ماننا چاہیے؟
نیچورل براون کلر میں مہندی ملاکر بالوں میں لگانا؟
10727 مناظرحضرت ہماری ایک عزیزہ اپنے نکاح یا شادی یا ولیمہ میں سفید لباس سنت کی نیت سے پہننا چاہ رہی ہیں کیا ان کا ایسا کرنا صحیح ہے جب کہ شادی میں سفید لباس پہننے کا رواج عیسائیوں میں ہے؟
3572 مناظرحضرت ہماری مسجد کے امام صاحب چھٹی میں
جاتے ہیں تو ایک لڑکا جو کہ صرف حافظ ہے جس کی عمر اٹھارہ سال ہے وہ داڑھی نکال دیتا
ہے اس کی داڑھی نہیں ہے۔ حضرت داڑھی نکالنا کبیرہ گناہ ہے۔ اور جس کی داڑھی نہیں
ہوتی اس کے فرشتے چوبیس گھنٹے بھی گناہ لکھتے رہتے ہیں (اس مسئلہ کی بھی وضاحت کریں)؟
تو ایسے امام کے پیچھے وہ مقتدی جن کی داڑھی ہو او رشرعی لباس ہو اور قرآن بھی تجوید
کے ساتھ پڑھتا ہو اس کی نماز کیسے ہو سکتی ہے؟ کیا اسے دوبارہ پڑھنا ہے؟ دوسری
مسجد نہیں ہے۔ حضرت اس کی وضاحت کریں۔ اور ایک امام جس کا وضو بالکل ٹھیک نہیں ہے
مثلاً منھ دھوتے وقت بار بار کلی کرکے صرف بھیگا ہاتھ منھ پر پوچھ لیتے ہیں اور
سنتیں بھی ادا نہیں کرتے ۔ حضرت میں شرکیہ الفاظ نہیں کررہا ہوں بلکہ یہ دیکھ کر
نماز پڑھنے میں کراہت آتی ہے کیا کروں وضاحت کریں۔